ہم نے مسجد کے مینار کاکرنا کیا ہے؟

ہم نے مسجد کے مینار کاکرنا کیا ہے؟

    رات کے پچھلے پہر میری آنکھ ہمیشہ کی طرح مسجد سے بلند ہوتی ہوئی ا’سی آواز سے کھلی تھی۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب فجر کی آزان سے کچھ پہلے وہ ہمیشہ کی طرح لاؤڈ سپیکر پر نعت پڑھ رہا تھا۔ میں لج پالاں دے لڑ لگیاں میرے توں غم پرے ریندے...

مہر اور محرم

مہر اور محرم

دُنیا کا ہر مذہب انسان کی اس دُنیا میں آمد کے بعد اپنے اپنے طریقے سے اس کے خالق کے ساتھ ا’س کے تعلق کی بنیاد ضرور ڈالتا ہے۔مسلمانوں میں یہ طریقہ بچے کے کان میں آذان ہوتا ہے۔        پہلی دفعہ اﷲ کے نام سے شناسائی ہمیں اذان کے ذریعے ہی ہوتی...

لو لیٹرز

لو لیٹرز

پیارے بھائی جان!           آپ کی خیریت ہر وقت نیک مطلوب ہے۔           آپ سے گزارش ہے کہ آپ میری اولاد کو پیسے بھیجنا بند کر دیں تاکہ وہ خود عزت سے کمانا سیکھیں۔ آپ کے سارے پیسے امیر کھا جاتا ہے اور اپنے چھوٹے بھائی غریب کو کچھ نہیں دیتا۔ امیر کو...

ڈیڈ اور الایو؟

ڈیڈ اور الایو؟

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک گاؤں میں ایک کسان ہوتا تھا۔ اس کی دو بیٹیاں تھیں ۔ بڑی بیٹی سات سال کی اور چھوٹی بیٹی چھ سال کی۔ چھوٹی بیٹی بے حد ذہین تھی اور ہر وقت کسان سے سوال کرتی رہتی تھی۔ کسان ان کا جواب دینے کی حتی المقدور کوشش کرتا تھا